امریکی مالز میں پاکستانیوں کے علاوہ سب گورے چھٹیوں پر تھے گورے تو ڈرپوک نکلے حرامانی

پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید، عدنان صدیقی اور حرا مانی اس وقت امریکا میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے مداحوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں تینوں اداکار ماسک اور ہاتھوں میں دستانے پہنے نظر آتے ہیں باغی ٹی وی : اس وقت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف بڑھ رہا ہے لوگوں کو یہ … امریکی مالز میں پاکستانیوں کے علاوہ سب گورے چھٹیوں پر تھے گورے تو ڈرپوک نکلے حرامانی پڑھنا جاری رکھیں