ٹرمپ نے ترکی کے ساتھ کیسا حشر کرنے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی شمال مشرقی شام میں ترک حملے کے جواب میں موجودہ اور سابق ترک عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کریں گے۔ترکی کے شام پر حملوں کی وجہ سے امریکا نے دھمکی دی ہے کہ وہ ترکی کی معیشت کو … ٹرمپ نے ترکی کے ساتھ کیسا حشر کرنے کی دھمکی دے دی پڑھنا جاری رکھیں