امریکا کا افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ

امریکہ نے افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ کیا ہے امریکی حملے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہو گئے امریکی ڈرون نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک گھر کو نشانہ بنایا۔امریکی فوج کا کہنا ہے کہ کابل میں فضائی حملے میں داعش کا ایک اہم رکن مارا گیا ہے ینٹاگون … امریکا کا افغانستان کے شہرجلال آباد پر فضائی حملہ پڑھنا جاری رکھیں