‏امریکا کا طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضا مندی کا اظہار

‏امریکا نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان دہشتگردوں سے دوری اختیار کریں تو انہیں تسلیم کر سکتے ہیں،‏طالبان کو خواتین کے حقوق کا احترام کرنا ہوگا،نئی افغان حکومت سے روابط طالبان کے اقدامات پر منحصر ہے، … ‏امریکا کا طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے مشروط رضا مندی کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں