امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا امدادی بل پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا امدادی بل پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا امدادی بل پر انتخابات کے بعد بات چیت کریں گے اور انتخابات جیتنے کے فوری … امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا امدادی بل پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں