امرود قدرت کی ایک خاص نعمت امرود کے کرشماتی فوائد

امرود قدرت کا ایک قیمتی تحفہ ہے اسکا درخت عام پایا جاتا ہے اسکے چھلکے کا رنگ ہرا اوراندرسے گوداسفیداور گلا بی ہوتا ہے اسمیں کاربوہائیڈریٹس وٹامن اے اور سی کے علاوہ کیلشئم فائبر فیٹس پانی اور پروٹینز وافر مقدارمیں پائے جاتے ہیں امرود ہاضمہ بہتربناتا ہے جلدکے امراض کے لئے بےحد مفید ہے امرود … امرود قدرت کی ایک خاص نعمت امرود کے کرشماتی فوائد پڑھنا جاری رکھیں