انار کلی دھماکہ،جگہ کی ریکی کرنے والے مبینہ 2 دہشت گردوں کی نشاندہی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انارکلی پان منڈی دھماکہ ، جگہ کی ریکی کرنے والے مبینہ 2 دہشت گردوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے نجی ٹی وی کے مطابق تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ سہولت کار بم کا پارسل لانے والے دہشت گرد سے فون پر رابطے میں تھا،دھماکے کی … انار کلی دھماکہ،جگہ کی ریکی کرنے والے مبینہ 2 دہشت گردوں کی نشاندہی پڑھنا جاری رکھیں