اے این ایف کی ایک اوربڑی کاروائی، سیاسی رہنما کے دو بیٹے منشیات سمگل کرتے ہوئے گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس اے این ایف نے ایک اور بڑی کاروائی کی ہے جس میں سیاسی جماعت کے رہنما کے بیٹوں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اے این ایف نے موٹر وے … اے این ایف کی ایک اوربڑی کاروائی، سیاسی رہنما کے دو بیٹے منشیات سمگل کرتے ہوئے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں