آنکھوں کی کمزوری اور بینائی کے لئے انتہائی مجرب عمل

جسم کا ہر حصہ انسان کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے لیکن آنکھ قدرت کی وہ انمول نعمت ہے جس سے قدرت کی بنائی ہوئی کائنات کی دلکشی اور حسن سے لطف اندوز ہوتا ہے خدانخواستہ اگر بینائی کم ہو جائے یا ختم ہو جائے تو زندگی پھیکی اور بوجھ لگنے لگتی ہے … آنکھوں کی کمزوری اور بینائی کے لئے انتہائی مجرب عمل پڑھنا جاری رکھیں