اینٹی کرپشن ٹیم کا فرید کورٹ ہاؤس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کی ٹیم نے فرید کورٹ ہاؤس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس پر چھاپہ مارا ہے اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفتر سے آرمی آکشن کی گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی آکشن گاڑیوں کی آڑ میں غیر قانونی طور … اینٹی کرپشن ٹیم کا فرید کورٹ ہاؤس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضہ میں لے لیا پڑھنا جاری رکھیں