اونٹ بیل بکری اور گھاس کا گٹھا

کہتے ہیں ایک مرتبہ اونٹ بیل اور بکری مل کر جنگل میں سے گزر رہے تھے یکایک ان کی نظریں گھاس کے ایک گٹھے پر پڑیں جو سرراہ پڑا ہوا تھا گھاس کا گٹھا دیکھ کر تینوں چوپائے رک گئے اور طے کرنے لگے کہ۔ان کے تین حصے کر لیے جائیں تاکہ سب کھا سکیں … اونٹ بیل بکری اور گھاس کا گٹھا پڑھنا جاری رکھیں