آپ کو کیسے معلوم کہ سینتھیا کے ویزے کی میعاد ختم ہو چکی؟ عدالت کا درخواست گزار سے استفسار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی بلاگر خاتون سینتھیا کے ویزہ کے مدت ختم ہونے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےدرخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ سنتھیا رچی کے ویزےکی مدت ختم ہو چکی ہے، چیف … آپ کو کیسے معلوم کہ سینتھیا کے ویزے کی میعاد ختم ہو چکی؟ عدالت کا درخواست گزار سے استفسار پڑھنا جاری رکھیں