اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنیوالا سفاک باپ گرفتار

اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنیوالا سفاک باپ گرفتار کر لیا گیا واقعہ نوشہرہ میں پیش آیا جہاں اکبر پورہ پولیس نے اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنے والے ملزم کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز مسماة(ن) ساکن کڑوی نے پولیس کو رپورٹ درج کہ میرا بھائی … اپنے بیٹے کو پتھر مار کر قتل کرنیوالا سفاک باپ گرفتار پڑھنا جاری رکھیں