آپ نے وزیراعظم کوشامل تفتیش کیوں نہیں کیا؟ عدالت کا نیب سے سوال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ، پی ایس او میں غیرقانونی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے پی ایس او کے سابق ایم ڈیز کی تفصیلات پیش کردیں،شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ بھرتی کے لیے تمام ضابطوں پر عمل … آپ نے وزیراعظم کوشامل تفتیش کیوں نہیں کیا؟ عدالت کا نیب سے سوال پڑھنا جاری رکھیں