اپنی زندگی میں جنگیں اور سیاسی انتشار دیکھے ہیں لیکن اس سے بدترین وقت کبھی نہیں دیکھا انور مقصود

پاکستان کے نامور مصنف اور میزبان انور مقصود کا کہنا ہے کہ میں ٹی وی چینلز سے درخواست کرتا ہوں کہ اس وقت اس قسم کے اشتہارات نشر نہ کیے جائیں پاکستان میں اس وقت بہت سے افراد ایسے ہیں جن کے گھروں میں کھانے کے لیے کچھ بھی موجود نہیں باغی ٹی وی : … اپنی زندگی میں جنگیں اور سیاسی انتشار دیکھے ہیں لیکن اس سے بدترین وقت کبھی نہیں دیکھا انور مقصود پڑھنا جاری رکھیں