اقلیتو ں کے دن کے مو قع پرصدر مملکت نے دیا اہم پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقلیتو ں کے دن کے مو قع پر پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن پاکستانی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل دن ہے، آج ہم اپنی اقلیتوں سے روادری سے پیش آنے کے وعدے کی تجدید کرتے ہیں، صدر عارف … اقلیتو ں کے دن کے مو قع پرصدر مملکت نے دیا اہم پیغام پڑھنا جاری رکھیں