اقلیتوں کا قومی دن،وزیراعظم، صدر مملکت، بلاول سمیت اہم شخصیات کے پیغام جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج سرکاری سطح پر اقلیتوں کا دن منایا جا رہا ہے اقلیتوں کے دن کے موقع پر پاکستان کی اہم سیاسی شخصیات نے پیغام جاری کئے ہیں،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے قومی کمیشن برائے اقلیت کو مکمل اختیار دیا … اقلیتوں کا قومی دن،وزیراعظم، صدر مملکت، بلاول سمیت اہم شخصیات کے پیغام جاری پڑھنا جاری رکھیں