اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 قائمہ کمیٹی نے کیا مسترد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے کثرت رائے سے اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل2020 مسترد کردیا بل مسلم لیگ ن کے رکن سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کیا تھا، قائمہ کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ مذہب کی جبری تبدیلی کی اجازت نہیں دی … اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 قائمہ کمیٹی نے کیا مسترد پڑھنا جاری رکھیں