کرپشن کیسز،گرفتار اراکین اسمبلی کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

وزارت قانون نے پروڈکشن آرڈرزکے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت قانون نے قومی اسمبلی اورسینیٹ کے رولزمیں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، قومی اسمبلی کے رولزآف پروسیجرکےسیکشن 108 میں ترمیم ہوگی، سینیٹ کےرولزآف پروسیجرکےسیکشن 84 میں ترمیم ہوگی،آئندہ چند ہفتوں میں قانون تبدیل کرنے کا … کرپشن کیسز،گرفتار اراکین اسمبلی کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں