آریان خان سے منشیات کی برآمدگی کا معاملہ بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے منشیات کی برآمدگی کا معاملہ بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے شیو سینا کے رہنما کشور تیواری نے سپریم کورٹ میں درخواست پیش کرتے ہوئے آریا خان اور دیگر ملزمان کے بنیادی حقوق کا حوالہ پیش کیا ۔شیو سینا لیڈر … آریان خان سے منشیات کی برآمدگی کا معاملہ بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں