آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی رائل نیول فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی رائل نیول فورسزکے کمانڈرکی ملاقات ہوئی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی ، فوجی ومیری ٹائم تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ،افغان صورتحال، خطے میں امن واستحکام … آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی رائل نیول فورسز کے کمانڈر کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں