کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، آرمی چیف کو پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈکوارٹرز آمد … کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف کا دبنگ اعلان پڑھنا جاری رکھیں