آرمی چیف سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان آذر … آرمی چیف سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں