سعودی،اماراتی وزراء خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات ،کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی اوراماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا … سعودی،اماراتی وزراء خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات ،کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں