آرمی چیف سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، کن شخصیات سے ہوں‌ گی اہم ملاقاتیں؟ خبر آ گئی

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اپنے دورہ کے دوران چین کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی … آرمی چیف سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، کن شخصیات سے ہوں‌ گی اہم ملاقاتیں؟ خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں