آرمی چیف کا زلزلہ متاثرہ علاقوں‌ کا دورہ، سول انتظامیہ کی معاونت سے صورتحال معمول پر لانے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے زلزلہ متاثرہ علاقوں‌ کا دورہ کیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف نے آزاد کشمیر کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا، ‏آرمی چیف نےجاتلاں کینال روڈ کے مرمتی کام کا جائزہ لیا، … آرمی چیف کا زلزلہ متاثرہ علاقوں‌ کا دورہ، سول انتظامیہ کی معاونت سے صورتحال معمول پر لانے کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں