آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کی وفات پر اظہار افسوس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب قیادت اور غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے، آرمی چیف جنرل … آرمی چیف کا سعودی نائب وزیر دفاع کی وفات پر اظہار افسوس پڑھنا جاری رکھیں