آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب سے پہلے سعودی سفیر متحرک، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ سعودی عرب سے قبل پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی متحرک ہو گئے ہیں سعودی سفیر نے اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے … آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب سے پہلے سعودی سفیر متحرک، اہم شخصیات سے ملاقاتیں پڑھنا جاری رکھیں