آرمی چیف کی سعودی افواج کے سربراہ سے ملاقات،جنرل باجوہ کا کیسا ہوا استقبال؟ ویڈیو جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ انتہائی اہم دورے پر سعودی عرب میں ہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب پہنچے تو انکا شاندار استقبال کیا گیا،پاکستان کے آرمی چیف کو گارڈآف آنرپیش کیاگیا،اور سلامی دی گئی،بعد ازاں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اوروفدکےاعزازمیں استقبالیہ … آرمی چیف کی سعودی افواج کے سربراہ سے ملاقات،جنرل باجوہ کا کیسا ہوا استقبال؟ ویڈیو جاری پڑھنا جاری رکھیں