آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ،دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے کیلئے تیار رہنا ہوگا،آرمی چیف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد کا دورہ کیا ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے کادورہ کیا ،آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پرداواتوئی سیکٹر میں فرائض سرانجام دینے والے جوانوں … آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ،دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے کیلئے تیار رہنا ہوگا،آرمی چیف پڑھنا جاری رکھیں