ارشد شریف قتل کیس، کینیا کی عدالت کا ملزمان کیخلاف کاروائی کا حکم

ارشد شریف قتل کیس، کینیا کے ہائیکورٹ کی جسٹس سیٹلا موٹوکو نے ارشد شریف قتل کیس میں پولیس کے غلط شناخت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے ملوث ملزمان کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ کی درخواست پر کینیا کی ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کی، آج … ارشد شریف قتل کیس، کینیا کی عدالت کا ملزمان کیخلاف کاروائی کا حکم پڑھنا جاری رکھیں