حالات ٹھیک ہوتے ہی پاکستان آوں گا یہ میرا دوسرا گھر ہے، ارطغرل غازی کے دوآن الپ کا پیغام

لاہور: ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان کے بعد ‘دوآن ایلپ’ کا پاکستانیوں کے نام پیار بھرا پیغام ،باغی ٹی وی کےمطابق پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مشہورہونے والے ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کے دوسرے مرکزی کردار’دوآن ایلپ’ نے پاکستانیوں کی طرف سے محبت بھرے جزبات کا محبت بھرا پیغام دے کر ناظرین کو خوش کردیا ہے … حالات ٹھیک ہوتے ہی پاکستان آوں گا یہ میرا دوسرا گھر ہے، ارطغرل غازی کے دوآن الپ کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں