آریان خان مخصوص سنٹر سے جیل کی عام بیرک میں منتقل

منشیات کیس میں گرفتاربالی ووڈ اداکار شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو قرنطینہ کے لئے بنائے گئے مخصوص سنٹر سے جیل کی عام بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے- باغی ٹی وی : خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق اب جیل میں آریان کا قرنطینہ کا وقت ختم ہوگیا ہے جس کے … آریان خان مخصوص سنٹر سے جیل کی عام بیرک میں منتقل پڑھنا جاری رکھیں