قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر کی زبردست تقریر، بھارت کو آئینہ دکھا دیا

قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت نے انسانیت کو شرمندہ کیا، اسپیکر اسد قیصرکی تقریر کے دوران بھارتی راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین کی طرف … قازقستان میں جاری اسپیکرز کانفرنس میں اسد قیصر کی زبردست تقریر، بھارت کو آئینہ دکھا دیا پڑھنا جاری رکھیں