وفاقی کابینہ میں ہو گی ایک بار پھر تبدیلی، اسد عمر پھر وزیر بننے کو تیار

وزیرااعظم کے امریکا سے واپسی پر وفاقی کابینہ میں ردوبدل ہو گی، اسد عمر ایک بار پھر وفاقی وزیر بننے کے لئے تیار ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے قومی اخبار روزنامہ دنیا میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا … وفاقی کابینہ میں ہو گی ایک بار پھر تبدیلی، اسد عمر پھر وزیر بننے کو تیار پڑھنا جاری رکھیں