آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری، نواز شریف اشتہاری قرار

احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی جج محمداصغرعلی نے توشہ خانہ ریفرنس سےمتعلق کیس کی سماعت کی،نیب نے نوازشریف کوسمن برطانیہ بھجوانے کی رپورٹ عدالت میں پیش … آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری، نواز شریف اشتہاری قرار پڑھنا جاری رکھیں