آشیانہ کیس وقت کا ضیاع ہے ، شہباز شیریف

نیب کیس میں پیشیاں بھگتنے والے نون لیگ کے صدر میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ آشیانہ کیس وقت کا ضیاع ہے. تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آشیانہ کیس وقت کا ضیاع ہے، نیب نے جھوٹ کا پلندہ تیار کیا ہوا ہے، فراڈ بھی ہم نے پکڑا … آشیانہ کیس وقت کا ضیاع ہے ، شہباز شیریف پڑھنا جاری رکھیں