عاشورہ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں، وزیر اطلاعات

پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب بھرمیں عاشورہ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات میاں اسلم نے لاہور میں جلوسوں کی سیکورٹی کے حوالہ سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی کے فول پروف … عاشورہ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں، وزیر اطلاعات پڑھنا جاری رکھیں