اشرف غنی تاجکستان نہیں آئے، وزارت خارجہ تاجکستان

اشرف غنی تاجکستان نہیں آئے، وزارت خارجہ تاجکستان سابق افغان صدر اشرف غنی فرار ہو کر کہاں گئے؟ تاجکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی تاجکستان میں نہیں ہیں،اشرف غنی کا طیارہ تاجک فضائی حدود میں داخل ہوا اور نہ ہی یہاں اترا، کچھ کہا نہیں جاسکتا عہدہ … اشرف غنی تاجکستان نہیں آئے، وزارت خارجہ تاجکستان پڑھنا جاری رکھیں