پاکستان کو 5 سال 10 ارب ڈالر قرض دیں گے ،ایشیائی ترقیاتی بینک کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان کی معاشی صورت حال کو بہتر کرنے میں‌بین الاقوامی اداروں نے بھی قرض کی صورت میں‌مدد کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے. ایشائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں‌کہا گیا ہے کہ یہ رقم پاکستان میں‌مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے فراہم کی جائے گی .پاکستان اور ایشائی ترقیاتی بینک کے درمیان مذاکرات میں‌کنٹری … پاکستان کو 5 سال 10 ارب ڈالر قرض دیں گے ،ایشیائی ترقیاتی بینک کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں