ایشائی ترقیاتی بینک کیساتھ معاہدہ طے پا گیا

ایشائی ترقیاتی بینک سماجی فلاح و بہبود کے منصوبے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 20 کروڑ ڈالر دے گا ، حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ایشائی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر زیونگ ینگ اور اکنامک افیرز ڈویژن کے سیکرٹری نور خان نے معاہدے پر دستحط کیے، … ایشائی ترقیاتی بینک کیساتھ معاہدہ طے پا گیا پڑھنا جاری رکھیں