آصف زرداری جیل سے باہر جانے کے لئے بیتاب، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو ہسپتال منتقل کیا جائے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے آصف زرداری کو فوری اسپتال منتقل کرنے کی تجویز دی ہے،آصف زرداری کو علاج کیلیے اسپتال منتقل کیا جائے ،حکومت … آصف زرداری جیل سے باہر جانے کے لئے بیتاب، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا پڑھنا جاری رکھیں