آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

پیپلزپارٹی کے رہنما اور آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے دھمکی لگاتے ہوئے کہا کہ اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ہم حکومت کو نہیں چھوڑیں گے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں … آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی پڑھنا جاری رکھیں