آصف زرداری پر ضمنی ریفرنسز میں فرد جرم عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں پارک لین ،ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی سابق صدر آصف علی زرداری احتساب عدالت میں موجود ہیں ،احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان کیس کی سماعت کررہے ہیں، عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ ملزم شیر … آصف زرداری پر ضمنی ریفرنسز میں فرد جرم عائد پڑھنا جاری رکھیں