آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کراچی سے ملتان روانہ ہو گئی ہیں آصفہ بھٹو زرداری کا چارٹرطیارہ ملتان کے لیے کراچی ایرپورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل سے روانہ ہوا پے.ایم این اے شگفتہ۔جمانی، سینیٹر قرة العین مری، جنید، کرنل بابر سمیت … آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟ پڑھنا جاری رکھیں