آصفہ کو والد سے ملنے کی عدالت نے دی اجازت

آصف زرداری کے بچوں کو عدالت نے خوشخبری سنا دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کے بچوں کو اپنے والد سے ملاقات کی اجازت دے دی، سابق صدر آصف زردای کی بیٹی آصفہ بھٹو کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے بعد عدالت … آصفہ کو والد سے ملنے کی عدالت نے دی اجازت پڑھنا جاری رکھیں