آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے 8 ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پر جواب احتساب عدالت اسلام آباد میں جمع کرادیا،نیب نے جواب میں کہا کہ ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی … آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب پڑھنا جاری رکھیں