عاصم اظہر کی خاص مداح کے ساتھ گلوکاری کی ویڈیو وائرل

معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے ایک خاص مداح کے ساتھ گانے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی گزشتہ روز معروف گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے ایک عُذیر نامی خاص مداح کے ساتھ گلوکاری کر رہے ہیں عاصم اظہر نے ویڈیو … عاصم اظہر کی خاص مداح کے ساتھ گلوکاری کی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں