سجل علی اور احد رضا میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر اور نامور اداکارہ سجل علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے باغی ٹی وی : سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کئی روز سے جاری تھیں جس میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے ہی شرکت کی ان کی رسم حنا … سجل علی اور احد رضا میر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں