آسکر نامزدگیوں پرمہوش حیات کا شدید ردعمل

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور ستارہ امتیاز اور خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ ’آسکر‘ میں نامزدگیوں پر ناراضگی کا اظہار کردیا آسکر کی بہترین فلموں کے لیے فورڈ ورسز فیراری، دی آئرش مین، جوجو ریبٹ، جوکر، لٹل ویمن، میریج اسٹوری، 1917، ونس اپن اے ٹائم نے ہولی ووڈ … آسکر نامزدگیوں پرمہوش حیات کا شدید ردعمل پڑھنا جاری رکھیں